Header Ads

Header ADS

رمیز راجہ کی کمنٹری میں واپسی

Ramiz Raja



رمیز راجہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز میں کامینٹری کریں گے، چیٸرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد رمیز نے کامینٹری چھوڑ دی تھی.اب انھیں نئے آنے والے میچز کے لیے بطور کمنٹیٹر منتخب کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ رمیض راجہ پہلے کمنٹیٹرز ہی تھے جن کو گزشتہ حکومت نے بطور چیئرمین پی۔سی۔بی منتخب کیا گیا تھا۔اب انھوں نے دوبارہ یہی عہدہ سنبھالا ہے۔

No comments

Powered by Blogger.