Header Ads

Header ADS

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور منشیات اسکینڈل میں نئی پیشرفت

 

Iub scandal

چیف سیکورٹی آفیسر اعجاز شاہ نے بتا دیا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طالبات ، لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے اور کون کرتا ہے سب کے نام بتا دیے۔ہر ڈیپارٹمنٹ کے آدھے بندے لڑکیوں کو ورغلا کر جنسی خواہشات پوری کرتے ہیں۔ شراب بھی پیتے ہیں ، چرس بھی پیتے ہیں۔ چیف سیکورٹی آفیسر کی زبانی سن لیجیے۔یہ تو صرف ایک یونیورسٹی کا حال ہے ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ، تقریباً 5500 سے زائد  یونیورسٹی کی طالبات کی فحش ویڈیوز ، تصویریں اور چیٹ سامنے آگئی ، کمپنی کریں اور سیمسٹر میں پاس ہوجائیں ورنہ فیل کردیا جائے گا۔اس سے پہلے ڈائریکٹر فنانس کے موبائل سے طالبات کی 7000 سے زائد ننگی ویڈیوز برآمد ہوئی تھیں جسکا مطلب ہے کہ یونیورسٹی کی تقریباً ہر طالبہ کو اس گندے کھیل میں استعمال کیا گیا۔


اللہ اکبر😭۔قوم کی غیرت اتنی مر گئی ہے؟لوگ اسلئے بچیوں کو پڑھنے بھیجتے ہیں؟لیکن میڈیا گونگا شیطان ہے۔اگر ایسا ایک واقع کسی مدرسے کا ہوتا تو اب تک علماء اور داڑھی پگڑی پر بھونک بھونک کر ہلکان ہو چکے ہوتے اور مدرسے بند کرنے کا کہ رہے ہوتی۔


No comments

Powered by Blogger.